بچوں کو سگریٹ نوشی شراب اور دیگر نشوں سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
ؓؓؓبچوں سے اور دیگر نشوں کے بارے میں بات کرنی چاہیے۔ اس سے پہلے کہ ان کے دوست غلط طریقے سے ان سے بات کریں آپ خود ان سے بات کریں۔ ان چیزوں کے بارے میں بات کرنے کی جو بہترین عمر ہے وہ دس سال ہے۔ ایک ریسرچ کے مطابق جو والدین اپنے بچوں سے نشے کے بارے میں بات کرتے ہیں ان کے بچوں میں نشوں میں پہنسنے کے50% کم چانسیز ہوتے ہیں۔
کہیں آپ بائی پو لر تو نہیں؟
بائی پولر ڈس آرڈر ایک ایسی بیماری ہے جس سے موڈ مزاج، سوچ، توانائی اور رویوں میں شدید اُتار چڑھاو پیدا ہوتا رہتا ہے۔۔۔