اسلام آباد میں ڈرون کیمروں سمیت کھلونوں کو فضا میں اڑانے پر پابندی، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے ممکنہ دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں ڈرون کیمرے اور اس قسم کے دیگر کھلونوں کو فضا میں اڑائے جانے پر 2ماہ کیلئے پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کر دی.

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن

Courtesy: جاویدچودھری ڈاٹکام