پریم کورٹ رجسٹری کراچی میں غیر معیاری دودھ کی فروخت کے حوالے سے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران بھینسوں کے ٹیکوں کی مانیٹرنگ کے معاملے پر عدالتی ناظر غلام رضا عدالت میں پیش ہوئے اور رپورٹ پیش کی۔ مکمل تفصیلات نہ دینے پر عدالت نے اظہار برہمی کیا ۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا بتایا جائے کون سے ضلع میں بھینسوں کو ٹیکے لگائے جا رہے ہیں، اب تک کتنے سنٹرز سیل اور ٹیکے ضبط کیے؟ تفصیلات پیش کی جائیں اور آج رات 11 بجے تک رپورٹ دی جائے۔

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن

Courtesy: ڈیلی پاکستان