الیکشن کمیشن نے سابق سینیٹریاسمین شاہ کی بی اے کی ڈگری جعلی قرارد یدی ۔تفصیلات کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے سابق سینیٹریاسمین شاہ کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کی تھیجس کا الیکشن کمیشن نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیاہے ۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ یاسمین راشد تعلیمی قابلیت سے متعلق غلط بیانی کر کے 2003میں سینیٹر منتخب ہوئیں،ان سے بطورسینیٹر دی گئی گئی تمام مراعات وصول کی جائیں اور 2003 سے سینیٹرکامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے

Courtesy: جاوید چودھری ڈاٹ کام