محکمہ سکو ل ایجو کیشن کی جانب سے سکیل 9 کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی ،سکیل9سے 5سکیل بڑھا کر سکیل14کر دیا جبکہ سکیل 14کے ایلیمنٹری اساتذہ کا بھی سکیل 14 سے 15 کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سکو ل ایجو کیشن کیجانب سے جاری کردہ نو ٹیفکیشن کے مطا بق پرائمری سکو ل ٹیچر کا سکیل 14 کر دیا گیا ہے جبکہ ایلیمنٹری سکو ل ٹیچر کا سکیل بھی 14 سے بڑھا کر 15کر دیا گیا ہے اور سیکنڈری سکو ل اساتذہ کو اسی سکیل میں رہتے ہو ئے دو انکریمنٹ بھی دیئے جا ئینگے۔

Courtesy: جاوید چودھری ڈاٹ کام