Courtesy: اردوپوانٹ

برفیلی زمین کے اوپر سے گزرتی اونچی تاروں پر توازرن برقرار رکھے چلتےہوئے بندروں کی ویڈیو جاپانی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ 7 جن وری کو پوسٹ ہونے والی 71 سیکنڈ کی ویڈیو کو اب تک ایک ملین سے زیادہ افراد دیکھ چکے ہیں۔

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن

ویڈیو میں بندروں کو اچھل کود کر کے تاروں کے پارجاتے دیکھا یا گیا ہے۔یہ ویڈیو کلپ ٹوکیو سے 600 کلومیٹر دور دیہاتی ٹاؤن موٹسو میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ جاپان بھر میں بندروں کی بڑی تعداد کھلے میں گھومتے ہوئے پائی جاتی ہے۔ جاپان کے برفانی بندر کافی مشہور ہیں۔ ان کی وجہ سے بہت سے سیاح بھی سردیوں میں جاپان کا رخ کرتے ہیں۔


جاپان بھر میں بندروں کی بڑی تعداد کھلے میں گھومتے ہوئے پائی جاتی ہے۔ جاپان کے برفانی بندر کافی مشہور ہیں۔ ان کی وجہ سے بہت سے سیاح بھی سردیوں میں جاپان کا رخ کرتے ہیں۔