تعلیمی بورڈ لاہور کے زیرِاہتمام سیکنڈری سکول سر ٹیفکیٹ(جماعت دہم) امتحان سالانہ2018ء کی رول نمبر سلپس آن لائن کر دی گئی ہیں۔ امیدوار بورڈ کی ویب سائٹwww.biselahore.comسے رول نمبر سلپس حاصل کر سکتے ہیں۔دریں اثناء امتحان کا آغاز یکم مارچ بروز جمعرات سے ہو گا جس کے لیے قائم کردہ 812امتحانی مراکز میں 233458 طالب علموں کی تعداد شامل

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن

Courtesy: جاویدچودھری ڈاٹکام