Courtesy: اردوپوانٹ

فلاحی تنظیم نوجوانان سلارزئی کے زیراہتمام تحصیل سلارزئی کے پسماندہ اوردورافتادہ علاقے گائوں درہ میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاگیا۔اس موقع پرطبی عملے نے درجنوں سے زائد افرادکوطبی مفت معائنہ کیاگیااورادویات تقسیم کیں،کیمپ میں نوجوانوں نے خون کے عطیات بھی دیئے۔اہل علاقہ نے کیمپ کے انعقادپرخوشی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ اسی طرح کیمپ دوردرازعلاقوں میں لگانے سے عوام کوان کے دہلیزپرطبی سہولیات مہیاہونگے۔

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن