Courtesy: اردوپوانٹ

قومی ٹیم آل رائونڈر شعیب ملک ون ڈے کرکٹ میں اپنی19سال مکمل کرنے والے پاکستان کے دوسرے اور دنیا کے چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ 36سالہ شعیب ملک نے نیو زی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن

ون ڈے کرکٹ میں لمبا ترین کیریئر سچن ٹنڈولکر کا رہا ہے جنہوں نے 18دسمبر1989ئ سے 18مارچ2012ئ کے دوران 22سال اور 91دن میں بھارت کے لیی463میچز کھیلے تھے ، سر ی لنکا کے سابق کپتان سنتھ جے سوریا نے 26دسمبر1989ئ سی28جون 2011ئ کے دوران21سال 184دن میں لنکن ٹائیگرز کے لیی445میچز کھیلے تھے ، پاکستان کے جاوید میانداد نے 11جون1975ئ سے 9مارچ1996ئ کے دوران 20سال اور 272دن میں گرین شرٹس کے لیے 233مقابلوں میں حصہ لیا۔ قومی ٹیم کے سابق آل رائونڈر شاہدآفریدی نی18سال169دن میں 398، لیجنڈری فاسٹ بائور وسیم اکرم نے 18سال 101دن میں356میچز اور سابق کپتان عمران خان نی17سال 207دن میں175ون ڈے میچز کھیلے تھ