Courtesy: اردوپوانٹ

برازیل کی ریاست سانتا کاتارینا میں میلیرو نامی ٹاؤن میں ایک کسان جوڑے مارلی اور پاؤلو انسانی شکل میں اگنے والے آلو کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔ اس آلو کا وزن 8 کلوگرام ہے۔

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن

آس آلو کی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس کی شکل انسانی پاؤں جیسی ہے اور اس پر انگوٹھا بھی بنا ہوا ہے۔اس آلو سے بنے پاؤں کا انگوٹھا اصل میں جڑ ہے اور اس کی اونچائی بھی کافی زیادہ ہے۔ یہ آلو ایک گھر کے عقبی باغیچے میں اگایا گیا تھا۔ مارلی اور اُن کے شوہر ریٹائرڈ ہو چکے ہیں۔ وہ گزشتہ 6 سالوں سے اپنے گھر کے عقبی حصے میں بنے باغیچے میں سبزیاں اور پھل اگا رہے ہیں۔