Courtesy: اردوپوانٹ

سعودی نیشنل سینٹر فار ٹیکنالوجی برائے مصنوعی سیارے نے کہا ہے کہ سعودی سیٹ A5 اور B5 کو 7 آج جمعہ المبارک کو فضا میں بھیجا جائے گا۔

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن

نیشنل سینٹر فار ٹیکنالوجی برائے مصنوعی سیارے کے ڈائریکٹر انجینئیر ماجد المشاری نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر بتایا ہے کہ سعودی عرب کے دونوں مصنوعی سیاروں کو لانچنگ پیڈ پر پہنچانے کی تمام تیاریاں مکمل ہیں اور انہیں مقامی وقت کے مطابق صبح 7بجکر 11 منٹ پر فضا میں بھیجا جائے گا۔ المشاری نے مزید کہا کہ سعودی عرب کے وژن 2030ء کو مدنظر رکھتے ہوئے سیاروں کی تیاری کے مراحل مکمل کئے گئے ہیں ۔