Courtesy: ایکسپریس

شعیب ملک پاکستان کی جانب سے تیز ترین ففٹی کے ریکارڈ سے ایک گیند دور رہ گئے۔اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں انھوں نے 22 گیندوں پر 50 رنز مکمل کر لیے تھے، تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ عمر اکمل کے پاس ہے، انھوں نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں صرف 21 گیندوں پر یہ سنگ میل عبور کر لیا تھا، اس فہرست میں محمد حفیظ اب تیسرے نمبر پر ہیں، انھوں نے بھارت کے خلاف میچ میں ففٹی کیلیے23 گیندیں صرف کی تھیں۔

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن