Courtesy: ایکسپریس

آسٹریلین فاسٹ بولر بلی اسٹین لیک نے ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانے کے پیش نظر یارکشائر سے ٹوئنٹی 20 بلاسٹ کھیلنے کا معاہدہ ختم کردیا۔ بلی اسٹین لیک نے اپنی ساری توجہ ٹیسٹ میں اپنے مستقبل کو یقینی بنانے پر مرکوز کردی ہے، سی اے اور نومنتخب کوچ جسٹن لینگر کا اعتماد دیکھتے ہوئے اسٹین لیک نے آخری مرحلے پر اپنا ارادہ بدل لیا، وہ سردست کرکٹ آسٹریلیا کے زیرمعاہدہ پلیئرز میں شامل ہیں، انھیں آسٹریلیا نے 13 سے 27 جون تک شیڈول دورئہ انگلینڈ کیلیے آسٹریلوی اسکواڈ کا حصہ بنا لیا۔

نشے سے نجات کیلئےایک دُکھی دل کی پکار “یہ دھواں کھا گیا ، میری روح کو، میرے چین کو ” گلوکار سلطان بلوچ کا سلگتا ہوا نغمہ ، دلگداز آواز، دل کو چھو لینے والی دھن روح کو تڑپا دینے والے بول – ولنگ ویز پروڈکشن