Sumaira Perveen
Sumaira Perveen

سمیرا پروین صداقت کلینک کراچی میں بطور کلینکل سائیکلوجسٹ کام کر رہی ہیں۔ انھوں نے بی۔ایس۔آف سائیکلوجی فیڈرل اردو سائنس سے اور پی۔ایم۔ڈی۔سی۔پی کلینکل سائیکلوجی انسٹیوئٹ آف کلینکل سائیکلوجی (کراچی یونیورسٹی ) سے حاصل کی۔

انھوں نے جناح پوسٹ گریجوئٹ میڈئکل سینٹر اورانسٹیوئٹ آف کلینکل سائیکلوجی اپنی انٹرنشپ مکمل کی جس کے دوران انھوں نے مختلف آرگنائزیشنز، نفسیاتی ہسپتال اور این۔جی۔اوز مین وزٹ کئے اور مختلف موضوعات پر سیمینار کئے۔

انھیں مختلف تھراپیز جیسے سائیکلوجیکل جانچ، مینٹل ہیلتھ ورک، سائیکلو تھراپی، ذاتی نشوونما کے پروگرام، سٹریس مینجمنٹ، گروپ تھراپی، میٹرل، اشوز پر مہارت حاصل کی۔

میں مہارت حاصل ہے۔ CBT, REBT,DBT انھیں

بزات شخصیت وہ اک ایمپیتھک خصوصیت رکھتی ہیں اور حالات و واقعات کو پیش نظر رکھتے ہوئے چیزوں کو موزوں طریقے سے حل کرتی ہیں۔ وہ اسلامک کتابوں کو پڑھنے اور سیاست میں میں دلچسپی رکھتی ہیں اور فارغ اوقات میں کرکٹ جیسے کھیلوں کی شوقین ہیں۔