ایگزیکیٹوز

ایگزیکٹوز انفرادی اور فیملی سے متعلق علاج کے پروٹوکول بنانے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ڈائریکٹرز اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ علاج سے متعلق تمام سنگ میل/ مراحل وقت پر طے ہوں، مریض اور کلائنٹس کے ساتھ ساتھ انکے ساتھ کام کرنے والے پروفیشینلز کی ضروریات بھی پوری ہوں۔ ایگزیکیٹوز نے صداقت کلینک کو نئے سرے سے نفسیاتی صحت کے بارے میں جدید علم سے لیس کیا ہے۔ انہوں نے اس بات کی یقین دہانی کی ہے کہ بحالی صحت، ذہنی صحت کے علاج اور نشے کے علاج کے لیے جدید اعدادوشمار اور اصولوں کو استعمال کیا جائے۔ وہ صداقت کلینک میں ہونے والے تمام معاملات کے لیے جوابدہ ہیں اور وہ اس بات کی بھی کی یقین دہانی کرتے ہیں کہ آپکے عزیز کے علاج کے دوران معیار کو ہمیشہ ترجیح دی جائے۔

Dr-Sadaqat-Ali
Dr Sadaqat Ali
MBBS MD(USA)
Taha SadaqatTaha Sadaqat
M.A English
abdur-rehmanAbdur Rehman
BS Psychology
Mohsin NawazMohsin Nawaz
M.A Urdu
Haroon ChristyHaroon Christy
MBA, MSC
Nadeem IqbalNadeem Iqbal
MSC
Haroon Christy
Ali Hassan Rizvi
M.A Eng Literature

 

اپنی رائے یہاں لکھیئے:-