میڈیکل سپیشلسٹ

ڈاکٹرز آپکے مریض کی روزمرہ ادویات کی نگہداشت اور اس سے متعلق کاموں کے لیے ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ڈاکٹر صداقت خود میڈیکل سپیشلسٹ ہیں اور ٹیم کے لیڈر ہیں اور باقی پروفیشنلز اور فزیشنز اور باقی ٹیم ممبرز کو بھی کام میں شامل کرتے ہیں اور ان کو سپروائز کرتے ہیں۔ ہمارے میڈیکل سپیشلسٹ مر یضوں کی جسمانی صحت پر مستعدی سے توجہ دیتے ہیں۔ میڈیکل مسائل اور ادویات کی ذمہ داری کے علاوہ، وہ مر یضوں کے کھانے پیںے کو بھی دیکھتے ہیں اور اس کے مطابق تدابیر کرتے ہیں۔

Dr-Sadaqat-Ali
Dr Sadaqat Ali
MBBS MD(USA)
Dr Imtiaz Hassan
Dr Imtiaz Hassan
MBBS, FCPS
Dr Javed Iqbal
Dr Javaid Iqbal
MBBS, FCPS
Col-Mansoor-ul-Haq
Dr Mansoor Ul Haq
MBBS, MCPS, FCPS

اپنی رائے یہاں لکھیئے:-