سائیکالوجسٹ اور کاؤنسلرز کا فرق

کاؤنسلرز کی ٹیم آپکے عزیز کی خدمت کے لیے خاص ماہرانہ قابلیت رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر صداقت اور صداقت کلینک کے ڈائریکٹر کی زیر نگرانی کاؤنسلرز کی ٹیم ہر مریض کے ساتھ منسلک کی جاتی ہے۔ یہ ٹیم اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ سکھائے جانے والے تمام ہنر کے لیے بنائے گئے مقاصد کو انفرادی اور خاندانی سطح پر کاؤنسلنگ فراہم کر کے وقت پر حاصل کر لیا جائے۔ وہ مریض اور فیملی کی سپورٹیو کاؤنسلنگ پر کام کرتے ہیں۔ وہ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ مریض کی بیمار شخصیت کے تمام پہلوؤں پر کام ہوا ہو اور مریض کے ساتھ ساتھ اسکی فیملی کی فلاح میں کوئی کمی نہ رہ جائے۔ وہ خاص طور پر بات چیت کے انداز اور شخصیت کو بہتر بنانے پر کام کرتے ہیں۔ وہ گروپ اور سائیکو ایجوکیشن کی کلاسز کروانے کے بھی ذمہ دار ہوتے ہیں۔

Clinical Psychologists

 کلینیکل سائیکالوجسٹ کی ٹیم آپکے عزیز کی خدمت کے لیے خاص ماہرانہ قابلیت رکھتے ہیں۔ ڈاکٹر صداقت اور کلینک کے ڈائریکٹر کے کی زیر نگرانی، کلینیکل سائیکالوجسٹ کی ٹیم ہر مریض کے ساتھ منسلک کی جاتی ہے۔ ٹیم اس با ت کو یقینی بناتی ہے کہ علاج کے تمام مقاصد وقت پر حاصل کر لیے جائیں اور انفرادی اور خاندانی سطح پر سائیکو تھراپی فراہم کی جائے۔ وہ فیملی کے اور کلائنٹ کے بنیادی مسائل پر بھی کام کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ سپورٹیو تھراپی بھی فراہم کرتے ہیں۔ وہ اس بات کی بھی یقین دہانی کرتے ہیں کہ بیماری کے تمام پہلوئوں کو ٹھیک سے دیکھا گیا ہے اور مر یض کے ساتھ ساتھ اسکی فیملی کی نفسیاتی صحت کو بہتر بنانے میں کوئی کمی نہ رہ جائے۔ وہ ثبوت پر مبنی علاج اور سائیکوتھراپی جیسا کی سی-بی-ٹی پر کام کرتے ہیں۔ وہ گروپ اور سائیکو ایجوکیشن کی کلاسز کروانے کے بھی ذمہ دار ہوتے ہیں۔

ہمارے سائیکالوجسٹ اور کاؤنسلرز

یاسر عرفات

ماہر نفسیات

Visit Him

انعم سلیم

طبی ماہر نفسیات

Visit Her

مصباح محبوب

ماہرنفسیات اور ایڈکشن تھرپسٹ

Visit Her

سمیرا پروین

کلینیکل سائیکلوجسٹ

Visit Her

نائزہ پرویز

کلینیکل سائیکالوجسٹ

Visit Her