معاون عملہ اور انتظامیہ

پروفیشنلز کی ٹیم اپنا کام سپورٹ اور ایڈمنسٹریشن ٹیم کے ساتھ مل کر ذیادہ بہتر طور پر مہیا کر سکتے ہیں۔ وہ بھی سیٹ اپ کے ڈائریکٹر کی نگرانی میں کام کرتے ہیں۔ ہمارا عملہ اس مقصد کے لیے خاص طور پر تر بیت یافتہ ہے کہ آپکے عزیز کو بہتر ین معیار کی سروس مہیا کی جائے اور ڈاکٹرز اور ڈائریکٹرز اس بات کو یقینی بناتے ہیں۔

اپنی رائے یہاں لکھیئے:-