“کرسٹل میتھ اور کریک کوکین جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہی ہیں، آل نائٹ پارٹیز نے لاہور کراچی اسلام آباد پشاور اور فیصل آباد کو سیلاب کی طرح اپنے نرغے میں لے رکھا ہے” ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں ،” خوشخبری یہ ہے کہ ان خطرناک منشیات سے نجات ممکن ہے”