آپ کا پیارا پٹڑی سے اُتر جائے تو فیملی کیسے اُسے واپس نشے سے بحالی کی راہ پر گامزن کرے؟ یہ آسان نہیں مگر نا ممکن بھی نہیں، فیملی اپنی ذہنی جسمانی اور روحانی صحت کو داو پر لگائے بغیر اپنے پیارے کو متانت بھری زندگی گزارنے میں کیسے مدد فراہم کر سکتی ہے؟ ڈاکٹر صداقت علی بتاتے ہیں کہ کون سے قدم اُٹھائیں اور کون سے نہ اُٹھائیں۔۔۔ یہ ویڈیو آپ کے لئے مکمل گائیڈ ہے۔

کراچی، لاہور اور مری میں علاج کیلئے آج ہی رابطہ کریں
Karachi Mr Nadeem Iqbal 0314-6865271
Murree Mr Ali Hassan Rizvi 0333-5290889
Lahore Mr Mohsin Nawaz 03007413639
Visit: www.sadaqatclinic.com
کوکین ایڈکشن پر ڈاکٹر صداقت علی کی زبردست ویڈیو : کوکین ایڈکشن ضرور دیکھئےاور شیئر کیجئے
نشے کی بیماری اور علاج کے بارے کچھ کارآمد لنک، کلک کیجیئے
سوال و جواب
عادتیں اور علتیں
نشے سے بحالی
رابطہ کیجیئے