ہمارے علاج اور خدمات

کرائسس انٹروینشن صداقت آجکل
ہمارے علاج

علاج….. کیا ؟ کیوں؟ کیسے؟

نشے کا مریض عام طور پر نشے کے ’’کیرئیر‘‘ میں کئی مراحل سے گزرتا ہے۔ پہلے وہ کبھی کبھار نشہ کرتا ہے بعد ازاں وہ اندھا دھند نشہ کرنا اور برباد ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ پھر چاروں طرف سے نکتہ چینی کا سامنا ہوتا ہے تو نشے کو کنٹرول کرنے کی کوششیں کرتا ہے لیکن ناکام رہتا ہے۔

ذہنی بیماریاں اور نشہ