ڈاکٹر جاوید اقبال

طبی ماہر

ڈاکٹر جاوید اقبال نے علامہ اقبال میڈیکل کالج سے گریجویٹ کی تعلیم حاصل کی اور پھر سروسز ہسپتال لاہور میں خدمات سر انجام دیتے ہوئے اپنا پوسٹ گریجویٹ مکمل کیا۔وہ سروسز ہسپتال میں رجسٹرار اور سینئیر رجسٹرار کی حیثیت سے کام کرتے رہے اور سال کے 365دن انہوں نے ایمرجنسی آوٹ ڈور اور ان ڈور جن میں ذیابیطس ،ہائپر ٹینسیو اور hypethyroidsجیسے مریضوں کا علاج کرتے رہے ہیں۔انہوں نے اپنی پوسٹ گریجویشن مکمل کرنے سے پہلے جناح ہسپتال لاہور کے ڈائبیٹک کلینک میں کام کیا۔

انہوں نے ذیابیطس ،ابلاغ اور منشیات کی تکنیک کے تمام پہلوؤں کے بارے میں تربیت حاصل کی جہاں ڈپ کے سرخیل ٹیم کے ایک حصے کے طور پر خدمات سر انجام دیتے رہے۔وہ ڈپ کی اعشاعت کے کام میں بطور طبعی ایڈیٹر مدد کرتے رہے۔اس کے علاوہ وہ اندرونی طب میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر کام کرتے رہے۔
کے میدان میں ایک سرشار پیشہ ور ہیں۔ Endocrinology وہ ذیابیطس اور

انہوں نے ذیابیطس کے مریضوں کے ساتھ کام کرنے کی وجہ سے اپنے پیشے کا باقاعدہ آغاز ڈپ سے کیا ۔ڈپ میں وہ بنیادی طور پر ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کا علاج کرتے ہیں۔اور ذیابیطس کے مریضوں کو تعلیم دینے اور بیداری سیشن کے انعقاد پر ڈپ ویب سائٹ پر شائع کیا جاتا ہے۔وہ ذیابیطس کے مریضوں اور اس سے بیدار ہونے والی خطرناک پیچیدگیوں کو روکنے کے لیے انسولین اور انسولین اینالاگرہ کے استعمال کے حوالے سے ٹائپ 2ذیابیطس میں خاصی دلچسپی رکھتے ہیں۔

سے متعلق مختلف ورکشاپ میں شرکت کر چکے ہیں۔ Diabetology وہ تحقیق کے طریقے کار بات چیت میں مہارت اور

.ڈاکٹر جاوید اقبال کے پروگراموں کو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں