ڈاکٹر امتیاز حسن

طبی ماہر

ڈاکٹر محمد امتیاز ڈائبیٹک انسٹیٹیوٹ آف پاکستان، لاہور کے ڈائریکٹر ہیں۔ انہوں نے علامہ اقبال میڈیکل کالج سے گریجویشن کیا۔ انہوں نے کالج آف فزیشن اینڈ سرجن، پاکستان کی طرف سے 1998 میں اندرونی طب میں فیلو شپ موصول کی۔ان کی دلچسپی ڈائبیٹک میڈیسن میں ہے۔ وہ ’شوگر‘ کے مریضوں کے لیے ایک خصوصی اخبار کے ادارتی بورڈ کے ایک رکن رہ چکے ہیں۔

انہوں نے مریضوں کے لیے بہت سے آرٹیکلز لکھ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ اردو زبان میں دو کتابیں ’ذیابیطس ،کیا ،کیوں، کیسے‘ اور ’انسولین‘ کے نام سے لکھی ہیں۔ انہوں نے ذیابیطس، ڈسلِپڈیمییا، ہائی بلڈ پریشر اور پر مبنی لیکچرز دے چکے ہیں۔

وہ فیملی میڈیسن ایجوکیشن سنٹر اور ذیابیطس پر مبنی ایک سال کے کورس کے لیے فیکلٹی ممبر کے طور پر کام کرتے رہے۔ وہ گلوبل ایڈوائیزری آف Addove کے ممبر ہیں۔ انہوں نے مختلف بین الاقوامی کانفرسوں میں کئی پوسٹرز دے چکے ہیں۔ ان کا ریسرچ ورک مختلف قومی اور بین الاقوامی جرنلز میں شا ئع ہو چکا ہے۔

انہوں نے امریکن ایسوسیشن آف کلینیکل Endocrinologist میں ممبر شپ بھی حاصل کی ہوئی ہے۔ وہ 1999 سے ڈائبیٹک انسٹیٹوٹ آف پاکستان کے ساتھ وابستہ ہیں۔

.ڈاکٹر امتیاز حسن کے پروگراموں کو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں