ڈاکٹر محمد فاروق

طبی ماہر

ڈاکٹر محمد فاروق نے لیاقت میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔ وہیں سے ہاوس جاب ایک سال کی ٹرینینگ میڈیسن سرجری میں مکمل کی۔ اس کے بعد 10 سال تک ہاشمی آئی جنرل ہسپتال مین اپنی خدمات سر انجام کرتے رہے اس کے علاوہ انہوں نے 8 سال کراچی نفسیاتی ہسپتال میں سائیکاٹرسٹ کے طور پر اپنی صلاحیتوں سے انسانیت کی خدمت میں اور اب صداقت کینک کراچی اور زبیدہ میڈیکل کمپلیکس سائیکاٹرسٹ اور نشہ کی بیماری کے شکار مریضوں کی زندگیوں میں نمایاں تبدیلی لانے میں اہم رول پلے کر رہے ہیں۔

ڈاکٹر محمد فاروق نے سری لنکا سے ڈگری حاصل کی جس میں انہوں نے شیزوفرینیا پر ریسرچ تھیسس کو اور اس میں اب تک ایکٹو رول پلے کر رہے ہیں ان کی مہارتوں مین امرجنسی کو ڈیل کرنا۔ نشے کی بیماری کا علاج اور دوائیوں کی بے مثال معلومات شامل ہیں۔ میڈیکل سپیشلسٹ کے طور پر اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔