یاسر عرفات

کاؤنسلرز

یاسر عرفات صداقت کلینک کراچی میں اپنی خدمات کونسلر مینیجر کے طور پر سرانجام دے رہے ہیں انکی ذمہ داریوں میں کلینک کی تمام سرگرمیاں شامل ہیں یاسر عرفات کلینک کے اسٹاف کی ضرورت امور میں رہنمائی کے ساتھ ساتھ میڈیکل اسٹاف کے طور پر بھی اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں جس سے علاج کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔

یاسر عرفات نے ماسٹر جیالوجی میں وفاقی یونیورسٹی کراچی سے کیا اور اسکے بعد صداقت کلینک سے وابسطہ ہو گئے اور آج بھی پچھلے آٹھ سال سے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں ۔

یاسر عرفات مریضوں کے ساتھ نشے کی بیماری، ریلپس، ریکوری اور نارکوٹکس، انامونس کے پروگرام پر گروپ کاونسلنگ اور سیشن بھی کرتے ہیں انکی لا تعداد کرائسس انٹروینشن کی پریکٹیس گزشتہ 8 سالوں پر میحط ہے۔