عبدالرحمن

عبدالرحمن نے 2022 میں ویلنگ ویز لاہور میں بطور ماہرنفسیات شمولیت اخیتار کی ۔انہوں نے اپنی گریجوایشن کی تعلیم یونیورسٹی آف ساہیوال سے مکمل کی اس دوران انہوں نے شعبہ نفسیات کے مختلف سمیناروں اور کانفرسوں میں حصہ لیا ۔جناح ہسپتال لاہور اور ڈی ایچ کیو فیصل آباد سے انہوں نے شعبہ نفسیات و ذہنی امراض سے اپنی ٹریننگ مکمل کی ۔عبدالرحمن نے یونیورسٹی آفر سڈنی سے پوزیٹ سکائیٹری میں اور کاسٹ کوچنگ اکیڈمی یوکے سے کلینکل ہپنوسس میں ڈپلومہ اور سرٹیفیکیشن حاصل کی۔ 2023 میں انہوں نے یونیورسٹی آف برٹش کونسل سے ایڈکشن کے شعبے میں ڈپلومہ حاصل کیا ۔انہوں نے نفسیاتی امراض پر مختلف کالم بھی لکھے . عبدالرحمن فی لوقت صداقت کلینک مری میں بطور ماہرنفسیات اپنی زمہ داریاں سر انجام دیں رہے ہیں ۔ان کی مہارتوں میں نشے کے مریض،ڈپریشن،ذہنی دباؤ اور دیگر ذہنی مسائل کو جانچنے اور ان کا علاج شامل ہے۔