عبدالرحمٰن صداقت
سی او او
عبدالرحمٰن صداقت
(سی او او)
مسٹر عبدالرحمٰن صداقت ولنگ ویز اور صداقت کلینک میں ایگزیکیٹو ڈائریکٹر اور سائیکالوجسٹ ہیں۔ وہ ۲۰۱۳ میں بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی، لاہور سے سائیکالوجی میں گریجویٹ ہوئے۔ انہوں نے تربیتی سائیکالوجسٹ کی حثیت سے فاطمہ میموریل ہاسپٹل، گنگا رام ہاسپٹل اور سروسز ہاسپٹل میں خدمات سر انجام دی ہیں۔ مسٹر عبدالرحمن ولنگ ویز اور صداقت کلینک میں کمیونیکیشن کی تر بیت میں ماہرانہ صلاحیت رکھتے ہیں۔ وہ وائٹل سمارٹ، امریکہ سے کروشل کنورسیشن میں ماہرانہ تربیت حاصل کر چکے ہیں۔ انہوں نے ۲۰۱۲ میں سنسیناٹی، اوہیو سے اپنی تربیت مکمل کی اور ولنگ ویز اور صداقت کلینک میں کامیابی سے انفرادی اور کاروباری (کارپوریٹ) کلائنٹس کو تر بیت دے رہے ہیں۔ انہوں نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور، لاہور کالج فار ویمن اور لاہور گرائمر سکول میں مختلف ورکشاپ بھی کروائی ہیں۔ وہ نیورو لنگوسٹک پروگرامنگ میں خاص شوق رکھتے ہیں اور یہ شوق انکو اپنے والد ڈاکٹر صداقت سے وراثت میں ملا ہے۔ وہ اپنے اس این ایل پی کے ہنر کو ولنگ ویز اور صداقت کلینک میں روزمرۃ نشے اور شراب کے مرض میں مبتلا لوگوں کے ساتھ کام کرتے ہوئے استعمال کرتے ہیں۔ ولنگ ویز اور صداقت کلینک کے بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل ہونے کی حثیت سے عبدالرحمن صداقت صداقت کلینک اور ولنگ ویز لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے منیجمنٹ، ایڈمنسٹریشن اور ایچ آر کے معلاملات کو دیکھنے کے ذمہ دار ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ادارے میں نئے امپلائز کو رکھنے اور انکی اوریئنٹیشن کے انچارج ہیں اور وہ نئے، پرانے امپلائز کے لیے ٹریننگ شیشن کا بھی انعقاد کرتے ہیں۔ عبد الرحمن ایک فعال سپورٹس مین ہیں۔ وہ ٹیبل ٹینس اور تیراکی کے شوقین ہیں۔ وہ اپنے انٹر میڈیٹ اور گریجویشن کے دوران ٹیبل ٹینس ٹیم اور تیراکی کی ٹیم کے کپتان کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔
-
What is the best way to master communication?
-
What is the successful formula for negotiating on an important topic?
-
What should be your attitude when someone stops talking to you?
-
"Communication gap weakens relationships" Which actions improve and strengthen relationships?
-
How many parts of the human brain are there and what do they do?
-
What is the easiest way to talk to someone? What behavior makes relationships stronger?
-
Why is the tendency of youth towards addiction increasing? By Abdul Rahman Sadaqat
-
کیا دھمکی آمیز رویہ نقصان دیتا ہے؟
-
How does the disease of addiction arise? How is successful treatment possible?
-
فوڈ ایڈکشن کا حل کیا ہے؟ اچھی صحت کے لیے کونسی غذاؤں سے دور رہیں؟
-
کوئی بھی اہم بات کتنے وقت میں کریں؟ مذاکرات کے دوران ماحول بگڑ جائے تو کیا کریں؟
-
کسی سے اہم بات چیت کرنے کے کیا اصول ہیں؟ بات بگڑنے کا خدشہ ہو تو کیا کریں؟