یاسر عرفات
(ماہر نفسیات)

یاسرعرفات صداقت کلینک کراچی میں بطور سائیکالوجسٹ اور مینیجر اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔یاسر عرفات نے نے وفاقی اردو یونیورسٹی سے MSC GEOLOGY مکمل کیا۔بعد ازاں انہوں نے ورچوئل یونیورسٹی سے ٖ پ PGD Applied Psychologyمکمل کیا۔اس کے بعد انہوں نے سائیکولوجی ڈیپارٹمنٹ ورچوئل یونیورسٹی سے MSC Applied Psychology مکمل کیا۔
یاسر عرفاتHABC LEVEL 1 کوالیفائیڈ ہیں۔انہوں نے دیا قت نیشنل ہسپتال سے سے پیرا میڈیکل کا ڈپلومہ بھی حاصل کر رکھا ہے۔
یاسر عرفات گزشتہ دس سالوں سے صداقت کلینک سے منسلک ہیں ہیں اور بطور سائیکالوجسٹ اور مینجر کام کر رہے ہیں۔ان کی ذمہ داریوں میں میں گروپ تھراپی پی ٹی انفرادی سیشن سن آف فیملی ٹریننگ رنگ شامل ہیں۔یاسر عرفات مریضوں اور ان کی فیملی کے ساتھ , Recovery, Relapse prevention, Narcotic Annoynmous پر کام کرتے ہیں۔
بطور مینیجر ان کی ذمہ داریوں میں میں کلینک کے انڈور اور آؤٹ ڈور کے کے معاملات شامل ہیں۔یاسرعرفات کی کرائسس انٹروینشن کی پریکٹس گزشتہ دس سالوں پر محیط ہے۔یاسر عرفات کرکٹ کے اچھے کھلاڑی بھی ہیں اور انہوں نے اس ضمن میں کافی ایوارڈ بھی جیتے ہیں۔ان کے مشاغل میں سیرو تفر یح اور فلم بینی شامل ہیں۔وہ یقین رکھتے ہیں کہ جہدِ مسلسل ہیں در اصل کامیابی کی راہ ہموار کرتی ہے۔