اگر آپ کسی کو یہ کہتے ہو ے سنیں کہ وہ نشہ یا شراب سے بحالی پانے والا مریض ہے تو آپ کا کیا رد عمل ہو گا؟ کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ آپ اپنے بارے میں یہ الفاظ کہہ سکتے ہیں؟ فرض کریں! اگر آپ کہہ بھی دیں تو لوگوں کا کیا […]
Author Archives: G0DJPrKdqx
اگر آپ پی نہیں رہے تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ نے نشے سے بحالی اختیار کر لی ہے۔ کئی عرصے سے میں ان خاندانوں کے ساتھ جن کے پیارے نشے کی بیماری سے متاثر تھے اُن کے ساتھ ایک نفسیاتی تعلیمی بحث کی۔ یہ ہمیشہ اچھا رہتا ہے کہ […]
یہ پروگرام شون کوی نے بنایا ہے جو کہ ایک نہایت کار آمد رہنمائی والا پروگرام ہے اور لوگوں کو نہ صرف اچھے سے زندگی گزارنے بلکہ ترقی کرنا بھی سکھاتا ہے۔ یہ ان چھ اہم فیصلوں پر مبنی ہے جو کہ نوجوان اپنی نوجوانی میں لیتے ہیں اور جو اس بات کا فیصلہ کرتا […]
ی وی “مداخلت” کے سیزن 15 کی نویں قسط میں لورین کی اپنے باپ سے قطع تعلقی، جنسی تشدد کا شکار ہونا اور سوتیلے بھائی کی ہیروئن کی زیادتی کی وجہ سے موت کا واقع ہونا دیکھا گیا اور لورین نے اپنی تکلیف کم کرنے کے لیے الکوحل کا بے دریغ استعمال شروع دیا۔ لاکھوں […]
سمیعہ چوہدری، قسمت بیگ اور قندیل بلوچ کی اموات کے واقعات حال ہی میں سامنے آئے۔ ان تمام واقعات کی تفصیل گو کہ فرق ہے مگر ان میں کچھ گہری سانجھ بھی ہے۔ کیا آپ نے اس مماثلت کو پہنچانا؟ ان تینوں خواتین نے بلندیوں کو چھونے کیلئے شارٹ کٹ کو چُنا مگر تینوں کی […]
کل ہونے والے ہوائی جہاز کا سانحہ 47 زندگیوں کا خاتمہ کر کے سوگ اور دکھ کی ایسی لہر پیدا کر گیا جس نے سارے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ان المناک اور دکھ کے لمحات میں مدد اور یکجہتی کے باوجود لوگ زندگی کے اس سخت اور سوگوار امتحان اور رنج میں […]
مارے ادارے ولنگ ویز نے لاتعداد مرد اور خواتین کے سا تھ کام کیا ہے جو (بسیار خوری) زیادہ کھانے کی علت، دائمی پرہیز اور موٹاپے سے پریشان ہو رہے تھے۔ سب سے مزیدار بات تو یہ ہے کہ آنے والا نیا کلائنٹ ایک اپنی منفرد کہانی کے ساتھ آتا ہے۔ ہزاروں داستانیں سننے کو […]
میرے دوست شیخ اکرم اپنا وزن کم کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں، انہوں نے پوتوں، پوتیوں کی باتیں سننے کے بعد اپنا وزن 50 پونڈ کم کرنے کا فیصلہ کیا۔ انہیں بہت کچھ سننا پڑتا تھا۔ دادا جی آپ جہاں بھی جاتے ہیں آپ کا پیٹ آپ سے پہلے ہی وہاں پہنچ جاتا ہے۔ […]
ہم سب اپنی زندگی کے کسی مرحلے میں زبانی حملے کا شکار رہ چکے ہیں۔ الفاظ یا خاموشی کو ذریعہ بناتے ہوےٗ کسی کی دلآزاری کرنا یا ان کو نیچا دکھانا اس طرح کے حملے کی مثال ہے۔ دوسروں کو برا بھلا کہنا، انہیں طنز کا نشانہ بنانا، ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا، دھمکی […]
روزانہ کی بنیاد پر تشکر کا اظہار کرنے کے بہت سے فوائد ہیں۔ تحقیق یہ ثابت کرتی ہے کہ تشکر کا اظہار ہمارے لیے خوشی کا باعث بنتا ہے۔ انسانوں کا دماغ کچھ اس طرح سے تخلیق کیا گیا ہے کہ منقی خیالات، مثبت سوچ کے مقابلے ہماری توجہ اپنی جانب زیادہ شدت سے کھینچتے […]