ذیشان آخر کار ساری زندگی محنت کرنے کے بعد اُس ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گیا۔ اپنے پیشے میں جِس کا اُس نے سوچ رکھا تھا۔ وہ 48 سال کا ہے اور اُس نے اِس پوزیشن تک پہنچنے کے لیے اَن تھک محنت کی ہے اور اب جب وہ یہاں تک آ گیا ہے ایک دِن […]
Author Archives: G0DJPrKdqx
بیوی: آج دھونے کے لئے زیادہ کپڑے مت نکالنا۔شوہر: کیوں؟بیوی: کام والی ماسی دو دن نہیں آئے گیشوہر: کیوں؟بیوی: اپنی نواسی سے ملنے بیٹی کے پاس جا رہی ہے، کہہ رہی تھی دو دن نہیں آؤں گی۔شوہر: ٹھیک ہے، زیادہ کپڑے نہیں نکالوں گا۔ بیوی: اور ہاں!!! ماسی کو پانچ سو روپے دے دوں؟شوہر: کیوں؟ ابھی عید آ ہی رہی ہے، تب دے […]
اسلم اور شیراز میڈیکل کالج میں آخری سال کے اسٹوڈنٹ ہیں۔ اسلم کی منگنی جس لڑکی سے ہوئی ہے وہ ایک مُربع زمین کی اکلوتی وارث ہے اور سب اسلم کو لالچی کہتے ہیں کیونکہ اُس نے زمین دیکھ کر شادی کی ہے۔ شیراز کی منگنی میڈیکل اسٹوڈنٹ سے ہوئی ہے۔ شیراز سرجری میں اسپیشلائزیشن […]
خود اعتمادی کا انحصار انسان کی اپنی سوچ پر ہے۔ اگر اپ کی اپنے بارے میں منفی سوچ ہے تو اس کو مثبت کر کے آپ کے اندر خود اعتمادی پیدا کی جا سکتی ہے۔ خود اعتمادی کی کمی انسانی زندگی کو بُری طرح متاثر کرتی ہے۔ علمِ نفسیات کی زبان میں ادراکی رویے کی […]
رسمی بات چیت کو انگریزی زبان میں اسمال ٹاک کا نام دیا جاتا ہے۔ جب بھی کوئی نشے کا مریض اپنی ازسرِ نو بحالی کے تجربے سے گزرتا ہے اس کو ابتدائی کچھ ہفتوں تک رسمی بات چیت میں مشکل آتی ہے کیونکہ اس نے یہ ہفتے اپنے رویوں کی تبدیلی کے طریقے سیکھنے میں […]
ایک پر اعتماد شخصیت انسانی حواس پر بہت خوشگوار اثرات چھوڑتی ہے۔ ایسی ہی پراعتماد شخصیت پانے کے لئیے انسان کے اندد خود اعتمادی کا ہونا بہت ضروری ہے۔اس مضمون میں ہم خود انحصاری کے ساتھ ساتھ اور جو خواص ہیں جنکا مجموعہ ایک پراعتماد شخصیت ہے وہ بھی تفصیل سے بیان کریں گے جو […]
ایک بڑی بی نے اپنے بوڑھے شوہر کو آواز دی کہ“اے جی سنئیے گایہ الماری کا پٹ نہیں کھل رہا”بوڑھا شوہر آگے بڑھا اور کھولنے کی کوشش کی لیکن زیادہ کامیاب نہ ہو سکا۔انکا جوان بیٹا آگے بڑھا، ذرا سا زور لگایا، دروازہ آسانی سے کھل گیا۔وہ غصے سے بولا: “لو جی، یہ بھی کوئی مشکل […]
اگر میرے بچوں کی اور میری صبح آنکھ کھلے اور ہمارے گھر میں کوئی خطرناک جانور پایا جائے تو موضوع بحث پتا ہے کیا ہو گا؟ میرے بیٹے کی پہلی ترجیح ہو گی کہ اس کا کوئی اچھا سا نام تجویز کیا جائے جبکہ میری 3 سالہ بیٹی اس کو ہاتھ لگانا چاہے گی۔ میں […]
امیریکی سرجن کی رپورٹ کے مطابق۔۔۔’’ای سگریٹ نوجوانوں کی صحت کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے‘‘امریکہ کے سرجن جنرل کے مطابق ای سگریٹ نوجوان نسل کی صحت کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔ ایک تازہ رپورٹ میں سرجن جنرل وویک مارتھے نے ای سگریٹ سے ہونے والے تمام تر خطرات کی فہرست تیار کی اور […]
رائٹر: سعد شہیدایڈیٹر: عطرت زہرہِ سٹیفن کووے کی مشہور زمانہ کتاب، سیون ہبٹس آف ہائی لی ایفکٹو پیپل میں کووے لکھتاہے کہ زیادہ تر لوگ بات کو سمجھنے کی نیت سے نہیں سنتے بلکہ وہ سنتے ہیں تاکہ وہ اس کا جواب دے سکیں۔ بطور ماہر نفسیات پریکٹس کے دوران میں نے دریافت کیا کہ گفتگو میں […]