Author Archives: G0DJPrKdqx

محبت کے بارے میں ہمارے بلندوبرتر تصورات اور ان کی حقیقت

Our Lofty Notions of Love & Their Reality

رائٹر: عطرت زہرہِ لوگوں کے ہجوم میں کوئی لڑکا لڑکی پر پیار بھری نظر ڈالتا ہے اور اسے ایسا لگتا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کے لئے بنے ہیں۔ وہ اس کا دل جیت لیتا ہے۔لیکن جیسے ہی وہ کوئی غلطی کرتا ہے یا پھر قسمت ان دونوں کو الگ کر دیتی ہے تو اس […]

چہرہ آپ کی شخصیت کا آئینہ ہوتا ہے

Face is The Mirror of Your Personality

رائٹر: ساگر سیٹھیایڈیٹر: سحرش سرفراز ہماراچہرہ ہمارے جسم کا بنیادی ظاہر ہونیوالا حصہ ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہمارا چہرہ جادوئی آئینہ ہے جو ہماری شخصیت کے چھپے ہوئے جذبات اورسوچوں کو ظاہر کرتاہے۔ تاہم کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہمارا چہرہ ہماری خفیہ سوچوں اور جذبات جنکو ہم دوسروں کے سامنے نہیں لانا […]

جب زندگی بیکار لگنے لگے توکیا ایسے اقدامات ہیں جوبحالی کی طرف لاتے ہیں؟

When Life Seems Futile, Are There Steps That Lead to Recovery

مُصنف: صباءایڈیٹر: سحرش سرفراز آپ کا بچہ نہیں سو رہا اس لئے آپ بھی نہیں سو رہے ۔ جب آپ کے والدین کسی بیماری میں مبتلا ہو جائیں تو آپ کے رشتے ،نوکری سب کچھ بلندیوں پر پہنچ جاتے ہیں ۔ غیر متوقع ایمرجنسی کا مطلب ہے بلز میں بڑھتا ہوا اضافہ جس کو ادا […]

سُننے کا قوت عمل

The Power of Listening

مُصنف:صُمیرا خانایڈیٹر: سحرش سرفراز ہر انسان ایک ہی طریقے سے بنایاگیا ہے۔ ماسوائے اُسکے نشونمانی تفرکات کے۔ اگر ہم دماغ کی ساخت کو فرض کریں تو تمام انسان ایک جیسے ہیں اور یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ ہم سب ایک ہی طریقے کے ہارڈوئیر ہیں۔ پس ہم کیوں مختلف عمل کرتے ہیں، مختلف اعتقادات […]

والدین کا بے جا دباو بگڑے بچوں کی نشوونما پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے؟

How Does Parental Pressure Affect The Development of Spoiled Children

ایڈیٹر: سحرش سرفراز زمانہ حال میں، جیسا کہ ہم جا نتے ہیں بچے عمومی طور پر کیسے اپنے والدین کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہیں اور والدین کے خلاف غصہ اور شکایتیں جاری رکھتے ہیں اور پھر انہی سب کی نمائش اپنے رویوں سے کرتے ہیں۔ جیسا کے بحث کرنا، گندی زبان کا استعمال کرنا اور […]

آخر میں ہی کیوں؟ ہماری زندگی کو برباد کردیتا ہے

Why at The End it Ruins Our Life

مُصنف: یاسرایڈیٹر: سحرش سرفراز آپ اپنی ماضی کی جڑوں سے منہ موڑ کر اپنی شخصیت کو تباہ کردیتے ہیں۔ اورپھر آپ کی زندگی تباہی کے دھانے پر آجاتی ہے۔ اگر ہم اس مسلئے سے مناسب طریقے سے نہ نمٹ سکیں تو یہ ہمیں تباہ بھی کرسکتا ہے۔ یہ ہمارے بیرونی راستے میں کس طرح تکلیف […]

شیزوفرینیا

Schizophrenia

ایڈیٹر: ندیم اقبال شیزوفرینیا ایک ذہنی بیماری ہے جس میں مریض حقیقت سے دور ہوتا ہے۔ مریض کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت اور احساسات کچھ کر نے کی تحریک، حفظان صحت (غسل کرنا ، کپڑے تبدیل کرنا، شیو کرنا) میں خرابیا ں پیدا ہو جاتی ہیں۔ اس بیماری میں عموماً ایسی آوازیں سنائی دیتی ہیں […]

بچوں کو سگریٹ نوشی شراب اور دیگر نشوں سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟

How Can Children Be Protected From Smoking, Alcohol & Other Drugs

ایڈیٹر: ندیم اقبال شراب اور نشوں کے بارے میں بات کریںبچوں سے اور دیگر نشوں کے بارے میں بات کرنی چاہیے۔ اس سے پہلے کہ ان کے دوست غلط طریقے سے ان سے بات کریں آپ خود ان سے بات کریں ان چیزوں کے بارے میں بات کرنے کی جو بہترین عمر ہے وہ دس […]

یوم شکست

Day of Failure

ریاست کے چار ستون ہوتے ہیں، پارلیمنٹ، انتظامیہ، عدلیہ اور عوام، 2017ء کے مہینے نومبر میں ریاست کے یہ چاروں ستون گر گئے۔ جس کے بعد ہم اب ملبے کا ایک ڈھیر ہیں اور بس۔ آپ کو ہو سکتا ہے میری بات جذباتی لگے، آپ ہو سکتا ہے مجھے باغی یا منفی ذہنیت کا پاگل […]

صحت مند اور خوشگوار زندگی

A Healthy & Happy Life

ایڈیٹر: جاوید چوہدرییہ تجربہ 1938ء میں شروع ہوا دنیا کی نمبر ون یونیورسٹی ہارورڈ نے ”ہارورڈ سٹڈی آف اڈلٹ ڈویلپمنٹ“ کے نام سے ایک یونٹ بنایا اور اس یونٹ نے ”خوش گوار اور صحت مند زندگی“ کے تین اصولوں کی تلاش شروع کر دی۔ یونٹ نے تحقیق کیلئے 724 لوگوں کا انتخاب کیا اور ان لوگوں کو دو […]

if ( function_exists( 'pgntn_display_pagination' ) ) pgntn_display_pagination( 'posts' );