تعارف منشیات کی کچھ اقسام کے نام یہ ہیں (شراب، تمباکو، کینابیس کوکین۔) ان قسم کی منشیات آپ کی روح کو عادی بنا دیتی ہیں۔ کچھ دوائیں قانونی ہیں اگرچہ کچھ دوائیں غیر قانونی سمجھتی ہیں تاہم ان میں سے دو آپ کی ذہنی اور جسمانی صحت کو نقصان پہنچا سکتی ہیں اور اس کے […]
Category Archives: sadaqatajkal
پاکستان میں منشیات کی لت ایک بہت بڑا مسئلہ ہے اور اس کا بہت سے شکار ہو چکے ہیں۔ 18 سال سے لے کر 50 سال سے اوپر کے لوگ اسے استعمال کر رہے ہیں۔ بہت سی تنظیمیں اس مقصد پر کام کر رہی ہیں اور انہوں نے اس سے بہت سے عادی افراد کو […]
آخر لوگ نشہ کرتے ہی کیوں ہیں؟ جب کسی کا پیارا نشہ استعمال کرتا ہے تو اس کے گھر والے سب سے پہلے اس بارے میں غور و فکر کرنے لگتے ہیں کہ آخر اس نے نشہ کیا ہی کیوں؟ آخر اسے نشہ کرنے کی ضرورت ہی کیوں پیش آئی؟ کیا اسے کوئی پریشانی یا […]
نادیہ خان شو کی ایک حالیہ قسط میں، پاکستانی اداکارہ میرا نے اسٹوڈیو کی ٹیم کو اپنے غصے کا نشانہ بنایا اور شو کی پروڈیوسر پر حملہ کر کے اُسے شدید زخمی کر دیا۔ میرا نے اپنے آپ کو میک اپ روم میں بند کر لیا اور مطالبہ کیا کہ جب تک اُنہیں شو کی […]
نسیمہ جلدی جلدی جانے کیلئے تیار ہو رہی تھی، وسیم دو دفعہ اسے ڈانٹ چکا تھا۔ ابھی ان دونوں کی شادی کو 10دن ہی گزرے تھے۔ نسیمہ کو ڈانٹ بالکل اچھی نہیں لگتی تھی جبکہ وسیم سمجھتا تھا کہ غصہ مردوں کا زیور ہے۔ وسیم ایک بار پھر دروازے پر کھڑا تھا۔ ادھر گلبرگ میں […]
نشے کے مر یض اپنا گورکھ دھندہ دوسروں کی مدد کے بغیر جاری نہیں رکھ سکتے۔ وہ خود کفیل ہونے کا ناٹک کرتے ہیں۔ مایوسی کی آخری حدوں کو چھوتے ہوئے بھی یہی تا ثر پیدا کرنے کی کو شش کرتے ہیں کہ انہیں کسی کی ضرورت نہیں۔ اپنی چالاکیوں سے ثابت کرنا چاہتے ہیں […]
جب نشے کی بیماری سے سنگین مسائل پیدا ہوتے ہیں تو اہل خانہ کے وسوسے اور اندیشے حقیقت کا روپ دھارنے لگتے ہیں۔ جب ان کی زندگی کے تار و پود بکھرنے لگتے ہیں اور بلا نوش پھر بھی پینے سے باز نہیں آتا تو وہ اسے پتھرائی ہوئی آنکھوں سے تکتے ہیں۔ بلانوش کے […]
صبح سویرے جب سورج کی سنہری کرنیں باغیچے میں کھلنے والے پھولوں پر پڑنا شروع ہوئیں تو دن امید افزاء محسوس ہونے لگا۔ بالآخر وہ دن آ ہی گیا اور مسز یوسف نے سوچا، “میں کسی سے مشورے کیلئے آمادہ ہوں”۔ خاموشی کو توڑنے کیلئے طاقت ملتے ہی اس کے سر سے منوں بوجھ اتر […]
میرے ایک دوست نے اپنے والد کو شراب کی بیماری میں تنہا چھوڑ دیا۔ وہ اسے والد کا شغل سمجھتے رہے اور مخل نہیں ہونا چاہتے تھے۔ دو سال بعد والد کاا نتقال ہو گیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان کی زندگی کا چراغ کسی شغل نے گل کیا؟ بھائی! شراب پینے اور گالف […]
جذبات کو ذرا الگ کردیںاکثر لوگ نشے کے مریض سے لاتعلقی کا مشورہ دیتے ہیں۔ لوگ نشے کی بیماری کو نہیں مانتے، وہ اسے اخلاقی گراوٹ سمجھتے ہیں۔ لوگوں کا خیال ہے کہ نشئی اپنی بربادی کا خود ہی ذمہ دار ہے اور اس بیماری سے وہ محض ارادے کی قوت سے نکل سکتا ہے، […]