ہمیں زندگی میں بہت سی بے مول صلاحیتیں اور خوبیاں مل جاتی ہیں جو ہمارے دنیا میں جنم لینے سے پہلے ہی جنم لے لیتی ہیں۔ جیسے کہ بہتی محبت کا دریا اور دھکتی دوپہروں میں گھنی نیم کی چھاؤں کی ماند راحت اور تازگی کا احساس دلانے والے رشتے۔ مگر صد افسوس کہ یہ […]
Category Archives: sadaqatajkal
کالج کا ایک طالب علم اپنا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد کمرہ امتحان میں پہنچا، ہر طرف خاموشی تھی سب پرچہ حل کرنے میں مگن تھے۔ طالب علم کو خاموشی سے پرچہ تھما دیا گیا جو پانچ سوالوں پر مشتمل تھا جس میں سے تین پہلے صفحے پر اور دو دوسرے […]
ہمارے معاشرے میں شراب کو بہت ہی منفی اور غلط چیز تصور کیا جاتا رہا ہے اور یہ ایک حقیقت بھی ہے پھر بھی لوگ اس کے رسیا ہیں پوری دنیا میں لاتعداد قسم کی مسلسل خرابیاں ہیں جو روح، مذہب، افراد اور معاشرے کو نقصان پہنچا رہی ہیں ان سے انکار نہیں کیا جا […]
چرس استعمال کرنے والے بہت سے لوگ اسے ایک ایسی بے ضرر شے سمجھتے ہیں جو پرسکون رہنے میں مدد دیتی ہے، ایک ایسی نشہ آور شے جو شراب اور سگریٹ کے برعکس جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے اچھی ثابت ہو سکتی ہے۔ اس کے برعکس حالیہ تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ ایسے […]
یہ انٹروینشن 24سالہ لڑکی کی کہانی پر مبنی ہے جو کہ الکوحل اور کرسٹل میتھ کی لت میں مبتلا ہے اور اسی سلسلے میں اسے انٹروینشن کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ انٹروینشن کی جانی پہچانی قسط ہے۔ کرسٹی کی یہ کہانی ناقابل فراموش مناظر (جو کہ الکوحل اور میتھ کی لت کی وجہ سے […]
آج کا موضوع کچھ ایسا نہیں کہ حیران یا پریشان کر دے کیونکہ روز کسی نہ کسی انداز میں اس کا تذکرہ، اس کے اثرات ہم تک پہنچ جاتے ہیں اور ہم اپنے آپ کو سیلم الفہم اور ایک نفاست پسند شخصیت جاننے کے باوجود کبھی ایک لمحہ کیلئے بھی رک کر یہ جاننے کی […]
بچپن میں جب کبھی پیارا گھر پیارا نہ لگا تو کیا آپ نے کبھی بھاگنے کی کوشش کی؟ ہو سکتا ہے کہ آپ نے اپنا سامان بیگ میں اکٹھا کر کے اپنے کسی قریبی دوست کے گھر پناہ لی ہو۔ مگر کچھ ہی دیر بعد آپ کو گھر سے دوری کی وجہ یاد نہ رہی […]
یہ ایک غلط فہمی ہے کہ شراب پینا ایک عادت ہے مگر یہ عادت نہیں بلکہ ایک بیماری ہے۔ جب بھی کوئی فائدہ مند کام جو آپ بار بار کرتے رہیں اور وہ اب آپ کی سیکنڈ نیچر بن چکی ہو، اسے عادت کہا جاتا ہے۔ ہمیشہ عادت اس چیز کو بھی کہا جاتا ہے […]
وشی کے حصول کی بے شمار شکلیں ہیں۔ ہر انسان اپنی طبیعت کے مطابق چیزوں اور باتوں سے خوش ہوتا ہے۔ خوشی کے لیے طبیعت کی مناسبت لازمی شرط ہے۔ بعض لوگ کتابیں پڑھنے میں خوشی محسوس کرتے ہیں، کچھ لوگ کھیلنے میں، ٹی وی دیکھنے اور اپنے دوستوں، رشتہ داروں کے ساتھ بات چیت […]
آج کے دور میں گھر سے بھاگنا روز بروز بڑھ رہا ہے۔ مغربی تہذیب میں یہ بات بہت عام پائی جاتی ہے لیکن ہمارے معاشرے میں بھی اسکا رحجان بڑھ رہا ہے۔ میڈیا کا اس میں بڑا کردار پایا جاتا ہے۔ فلموں میں دکھائے گئے حالات آج کل کے نوجوانوں کو اکساتے ہیں کہ وہ […]