Category Archives: sadaqatajkal

کامیابی کیسے حاصل کریں؟

How to Achieve Success

ذیشان آخر کار ساری زندگی محنت کرنے کے بعد اُس ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گیا۔ اپنے پیشے میں جِس کا اُس نے سوچ رکھا تھا۔ وہ 48 سال کا ہے اور اُس نے اِس پوزیشن تک پہنچنے کے لیے اَن تھک محنت کی ہے اور اب جب وہ یہاں تک آ گیا ہے ایک دِن […]

آج پیزا نہیں کھاتے

No Pizza Today

بیوی: آج دھونے کے لئے زیادہ کپڑے مت نکالنا۔شوہر: کیوں؟بیوی: کام والی ماسی دو دن نہیں آئے گیشوہر: کیوں؟بیوی: اپنی نواسی سے ملنے بیٹی کے پاس جا رہی ہے، کہہ رہی تھی دو دن نہیں آؤں گی۔شوہر: ٹھیک ہے، زیادہ کپڑے نہیں نکالوں گا۔ بیوی: اور ہاں!!! ماسی کو پانچ سو روپے دے دوں؟شوہر: کیوں؟ ابھی عید آ ہی رہی ہے، تب دے […]

لالچی کون

Greedy Who

اسلم اور شیراز میڈیکل کالج میں آخری سال کے اسٹوڈنٹ ہیں۔ اسلم کی منگنی جس لڑکی سے ہوئی ہے وہ ایک مُربع زمین کی اکلوتی وارث ہے اور سب اسلم کو لالچی کہتے ہیں کیونکہ اُس نے زمین دیکھ کر شادی کی ہے۔ شیراز کی منگنی میڈیکل اسٹوڈنٹ سے ہوئی ہے۔ شیراز سرجری میں اسپیشلائزیشن […]

خود اعتمادی: اندرونی نقاد کو خاموش کرائیں

Self-Esteem Silence The Inner Critic

خود اعتمادی کا انحصار انسان کی اپنی سوچ پر ہے۔ اگر اپ کی اپنے بارے میں منفی سوچ ہے تو اس کو مثبت کر کے آپ کے اندر خود اعتمادی پیدا کی جا سکتی ہے۔ خود اعتمادی کی کمی انسانی زندگی کو بُری طرح متاثر کرتی ہے۔ علمِ نفسیات کی زبان میں ادراکی رویے کی […]

بات چیت کے گن میں مہارت

Mastery of Conversational Skills

رسمی بات چیت کو انگریزی زبان میں اسمال ٹاک کا نام دیا جاتا ہے۔ جب بھی کوئی نشے کا مریض اپنی ازسرِ نو بحالی کے تجربے سے گزرتا ہے اس کو ابتدائی کچھ ہفتوں تک رسمی بات چیت میں مشکل آتی ہے کیونکہ اس نے یہ ہفتے اپنے رویوں کی تبدیلی کے طریقے سیکھنے میں […]

خود اعتمادی -اجزاے ترکیبی

Self-Confidence Composite Components

ایک پر اعتماد شخصیت انسانی حواس پر بہت خوشگوار اثرات چھوڑتی ہے۔ ایسی ہی پراعتماد شخصیت پانے کے لئیے انسان کے اندد خود اعتمادی کا ہونا بہت ضروری ہے۔اس مضمون میں ہم خود انحصاری کے ساتھ ساتھ اور جو خواص ہیں جنکا مجموعہ ایک پراعتماد شخصیت ہے وہ بھی تفصیل سے بیان کریں گے جو […]

دس بچے ایک ماں باپ کو نہیں سنبھال سکتے۔۔۔

Ten Children Cannot Handle One Parent

ایک بڑی بی نے اپنے بوڑھے شوہر کو آواز دی کہ“اے جی سنئیے گایہ الماری کا پٹ نہیں کھل رہا”بوڑھا شوہر آگے بڑھا اور کھولنے کی کوشش کی لیکن زیادہ کامیاب نہ ہو سکا۔انکا جوان بیٹا آگے بڑھا، ذرا سا زور لگایا، دروازہ آسانی سے کھل گیا۔وہ غصے سے بولا: “لو جی، یہ بھی کوئی مشکل […]

پانچ چیزیں جو بڑے ہو کر ہم بھول گئے

Five Things We Forgot Growing up

اگر میرے بچوں کی اور میری صبح آنکھ کھلے اور ہمارے گھر میں کوئی خطرناک جانور پایا جائے تو موضوع بحث پتا ہے کیا ہو گا؟ میرے بیٹے کی پہلی ترجیح ہو گی کہ اس کا کوئی اچھا سا نام تجویز کیا جائے جبکہ میری 3 سالہ بیٹی اس کو ہاتھ لگانا چاہے گی۔ میں […]

ای سگریٹ نوجوانوں کی صحت کے لیے ایک بڑا خطرہ

E-Cigarettes Pose a Major Threat to Youth Health

امیریکی سرجن کی رپورٹ کے مطابق۔۔۔’’ای سگریٹ نوجوانوں کی صحت کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے‘‘امریکہ کے سرجن جنرل کے مطابق ای سگریٹ نوجوان نسل کی صحت کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔ ایک تازہ رپورٹ میں سرجن جنرل وویک مارتھے نے ای سگریٹ سے ہونے والے تمام تر خطرات کی فہرست تیار کی اور […]

دوران گفتگو کچھ بنیادی غلطیاں

Some Basic Mistakes During Conversation

رائٹر: سعد شہیدایڈیٹر: عطرت زہرہِ سٹیفن کووے کی مشہور زمانہ کتاب، سیون ہبٹس آف ہائی لی ایفکٹو پیپل میں کووے لکھتاہے کہ زیادہ تر لوگ بات کو سمجھنے کی نیت سے نہیں سنتے بلکہ وہ سنتے ہیں تاکہ وہ اس کا جواب دے سکیں۔ بطور ماہر نفسیات پریکٹس کے دوران میں نے دریافت کیا کہ گفتگو میں […]

if ( function_exists( 'pgntn_display_pagination' ) ) pgntn_display_pagination( 'posts' );