ہمارے ایگزیکٹوز
ڈاکٹر صداقت علی، صداقت کلینک اور ولنگ ویز کے پروجیکٹ ڈائر یکٹر ہیں۔ وہ ملک کے ممتاز ماہرِ منشیات ہیں۔
ڈاکٹر صداقت علی / پروجیکٹ ڈائریکٹر
Visit Him“طہٰ صداقت، صداقت کلینک اور ولنگ ویز کے سی ای او ہیں۔ وہ تمام معلاملات کو دیکھنے کے ذمہ دار ہیں۔”
طہٰ صداقت / سی ای او
Visit Himعبدالرحمن، صداقت کلینک اور ولنگ ویز کے سی او او ہیں۔ وہ منیجمنٹ، ایڈمنسٹریشن اور ایچ آر کے معلاملات کو دیکھنے کے ذمہ دار ہیں۔
عبدالرحمن / سی او او
Visit Himمحسن نواز، صداقت کلینک اور ولنگ ویز کے ڈائریکٹر پی آر ہیں۔ وہ الیکٹرا نک میڈیا اور پرنٹ میڈیا کے معلاملات کو دیکھنے کے ذمہ دار ہیں۔
محسن نواز / ڈائریکٹر پی آر
Visit Himندیم اقبال، صداقت کلینک کراچی میں ڈائریکٹر ماہر نفسیات ہیں۔ وہ صداقت کلینک کراچی کے معلاملات کو دیکھنے کے ذمہ دار ہیں۔
ندیم اقبال / ڈائریکٹر ماہر نفسیات کراچی
Visit Himڈاکٹر اعجاز قریشی، صداقت کلینک مری میں ڈائریکٹر ہیں۔ وہ صداقت کلینک مری کے معلاملات کو دیکھنے کی ذمہ دار ہیں۔