علاج.. کیا ؟ کیوں؟ کیسے؟

نشے کا مریض عام طور پر نشے کے ’’کیرئیر‘‘ میں کئی مراحل سے گزرتا ہے۔ پہلے وہ کبھی کبھار نشہ کرتا ہے بعد ازاں وہ اندھا دھند نشہ کرنا اور برباد ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ پھر چاروں طرف سے نکتہ چینی کا سامنا ہوتا ہے تو نشے کو کنٹرول کرنے کی کوششیں کرتا ہے لیکن ناکام رہتا ہے۔

علاج… کیا ؟ کیوں؟ کیسے؟

علامات پسپائی

گروپ تھراپی

انفرادی کاؤنسلنگ

پہلی ملاقات

ٹچ اینڈ گو میٹنگز

این اے میٹنگز

بارہ قدموں کا پرو گرام

ذہنی بیماریاں اور نشہ

نشے کے بعد زندگی

ریلیپس کیا بلا ہے

بھوکا، ناراض، تنہا، یا تھکا ہوا

سلگن